ہرٹفارڈشائرکمیونٹی فاونڈیشن اب ان رضاکاروں اور عملے کو مدد فراہم کرتی ہے جن کی انگریزی دوسری زبان ہے۔
اگر آپ اپنی پہلی زبان میں اپنے پراجیکٹ، مواقع اور ہارٹفارڈشائر کمیونٹی فاونڈیشن سے فنڈنگ کی درخواست کس طرح کریں کے بارے میں بات چیت کرنا چاہتے ہیں، تو برائے مہربانی اپائنمنٹ بنانے کے لئے
hcftraining@hertscf.org.uk پر رابطہ کریں۔
دستیاب زبانیں: پولش، کروایشین، اٹالین، اردو، بنگالی اور رومانین